جامعہ سے تعاون کی صورتیں
٭ زکوة ٭صدقہ ٭خیرات(ﷲ) ٭عطیات
٭ غریب یتیم طلباء کے لیے وظائف۔ علاج معالجہ۔ کھانا۔ کتب۔ لباس وغیرہ کے لیے بمد زکوٰة و صدقہ
٭ تعمیرات مسجد، مدرسہ کے لیے بمد صدقہ جاریہ(ﷲ)
٭ بجلی، سوئی گیس، ٹیلی فون وغیرہ کے بل اور لائٹ و مرمت وغیرہ کے لیے بمد زکوٰة و صدقہ
٭ ایک طالب علم کا سالانہ خرچہ حافظ کلاس کے لیے £180 $200
٭ ایک طالب علم کا سالانہ خرچہ عالم کلاس کے لیے £240 $300
٭ ایک طالب علم کا سالانہ خرچہ مفتی کورس کے لیے £240 $300
٭ ایک طالب علم کا سالانہ خرچہ مکمل عالم 8سالہ کورس £1900 $2400
٭ ایک طالب علم کا سالانہ خرچہ مکمل مفتی 2 سالہ کورس £480 $600
٭ جامعہ اور اس کی برانچوں میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی مجموعی تعداد 1200سے زائد ہے
جامعہ کا اکائونٹ
بنام جامعہ عبداللہ بن مسعود خان پور
جامعہ کا اکائونٹ نمبر
NBP-0350004014765469
نیشنل بینک مین برانچ چوک رازی خان پور ۔
جامعہ کے اکائونٹ میں ڈائریکٹ رقم جمع کرانے کے لئے بیرون ملک رہائش پذیر حضرات کے لئے
-0350004014765469 PK68NBPA
تعاون کی صورتیں
ادارہ فیوضات و فقہ الاسلامی اکیڈمی کے تحت لکھی جانیو الی کتب کو اپنے اور اپنے قریبی عزیز و اقارب کیلئے صدقہ جاریہ بنایئے۔ مندرجہ ذیل کتب کو چھپوا کر مفت تقسیم کرائیں۔ جامعہ کی انتظامیہ کی طرف ان کتب کو چھپوا کرمفت تقسیم کرنے کی ترتیب بنائی گئی ہے تاکہ عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچے۔