فقہ الاسلامی اکیڈمی و ادارہ فیوضات
شعبہ تصنیف و تالیف
جامعہ نے وسائل و اسباب کی قلت کے باوجود بحمداﷲ تصنیف و تالیف میں بھی نمایاں مقام حاصل کیا ہے ۔ ادارہ فیوضات اور ادارہ فقہ الاسلامی اکیڈمی کے تحت پچاس (٥٠) سے زائد کتب، رسائل ، پمفلٹ و چارٹ طبع ہو چکے ہیں اور بہت سی کتب و رسائل، پمفلٹ وچارٹ زیر طبع ہیں۔ انشاء اﷲ العزیز جلد منظر عام پر آرہی ہیں۔
مطبوعہ کتب:
٭ فیوض الرحمن فی تفسیر القرآن (ج ۔ ١)۔
٭ فیوض الباری فی دروس البخاری (ج۔١)۔
٭ احکام زکوٰة اموال۔
٭فیوض الرحمن للمعتکفین فی بیوت الرحمن۔
٭ مریضوں کا رمضان۔
٭ احکام و مسائل قربانی۔
٭ الحبیب ٹائم جنتری۔
٭ بیس رکعت تراویح مسنون۔
٭ مسائل رمضان کا انسائیکلو پیڈیا۔
٭ خواتین کا رمضان۔
٭ التبیین الضروری فی حل القدوری۔
٭ فیضان رحمت (اردو)۔ فیضان رحمت (انگلش)۔
٭ پیغمبر اسلام۔
٭ مجموعہ حدیث۔
٭ معلومات کا خزانہ۔
٭ دنیا کے اے مسافر۔
٭ اللہ سے بہترین معاوضہ پانے والے۔
٭ محمد رسول اللہ ۖ جنگ کے میدان میں۔
٭ گناہوں سے کس طرح چھٹکارا حاصل کریں۔
غیر مطبوعہ کتب:
٭ فضائل و احکام عشرہ ذوالحجہ۔
٭ خطبات حبیب۔
٭ دروس حبیب ۔
٭ تقریر مشکوٰة۔
٭ درس مسلم فی شرح مسلم۔
٭ درس بیضاوی۔
٭ تسہیل المنطق فی شرح تیسیر المنطق۔